نزولی عقدہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہ تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہ تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو۔